-
11/9حملوں میں سعودی سفارت کار کا نام ظاہر
May 15, 2020 06:46فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کے دو ہائی جیکرز کی مدد کرنے کے الزام میں ایک سعودی سفارتکار کے نام حادثاتی طور پر ظاہر کردیا۔
-
عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ
May 15, 2020 06:46کوک اسٹوڈیو نے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ کی ویڈیو جاری کردی جس نے ماہ مبارک میں نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ اسے ابتدائی 2 گھنٹے میں 2 لاکھ بار تک دیکھا بھی گیا۔
-
افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب
May 13, 2020 07:52افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
-
نائن الیون کے حملوں میں سعودی کردار سے پردہ اٹھ گیا
May 13, 2020 07:47امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔
-
ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر
May 12, 2020 07:13امریکی سینیٹر برنی سیندرز نے کورونا کے حوالے سے ملکی صدر ٹرمپ کی کرکردگی اور فیصلوں کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلوں اور اقدامات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام ، 15 دہشتگرد گرفتار
May 12, 2020 07:13عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ نا کام بنا دیا۔
-
اکثر افراد کی رگیں بہت زیادہ نمایاں کیوں ہوتی ہیں؟
May 12, 2020 07:13ہماری رگیں ایک اسمارٹ نظام کی طرح کام کرتی ہیں جو کہ آکسیجن ملے خون کی منتقلی کا کام کرتی ہیں۔
-
شاعر پاکستانی: فارسی زبان عشق است/ میراث اقبال لاهوری برای جهان اسلام
May 11, 2020 10:17علی کمیل قزلباش، شاعر و مترجم پاکستانی، با بیان اینکه فارسی زبان عشق و شعر است، میگوید: علامه اقبال لاهوری از کودکی با شعر و اندیشه شاعرانی چون مولانا آشنا شد و این آشنایی، بنیانهای فکری او را شکل داد.
-
عراقی پارلیمنٹ بدستور امریکیوں کی انخلا کے درپے
May 11, 2020 10:17عراقی پارلیمنٹ میں بدر جماعت کے پارلیمانی لیڈر نے کہا ہے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کیلئے عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے بدستور کوشش میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان، لاک ڈاون میں ڈھیل دیتے ہی دھماکہ، متعدد زخمی
May 11, 2020 10:17پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔