Pars Today
فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ پر تنقید کی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے نامزد چیف تین دن قبل ٹرمپ سے بھی ہاتھ ملا چکے ہیں۔
عرب خبر رساں ادارے نے سعودی عرب میں شاہی خاندان کے تین سینئر اراکین کی گرفتاری کے بعد مزید 20 شہزادوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
نئے نوول کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی انسانوں پر آزمائش برطانیہ اور امریکا میں اپریل سے شروع ہورہی ہے۔
اگر آپ کا جواب بھی یہی ہے تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں اور ان میں اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا نوول کورونا وائرس بھی ہوسکتا ہے۔
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس 2 مختلف حصوں میں تقسیم ہوگیا، جن میں سے ایک زیادہ جارحانہ رویے کا حامل ہے۔
یہ وائرس جسم پر تباہ کن اثرات مرتب کرتا ہے اور صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہوتے۔
تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے
پاکستان اور چین سمیت دنیا بھر میں 60 ممالک میں نئے نوول کورونا وائرس سے 89 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 3 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں، مگر ہزاروں صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس کی بدترین وبا کی صورت میں 5 لاکھ برطانوی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔