-
کیا بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلانے میں کردار ادا کررہے ہیں؟
Mar 30, 2020 10:58بچوں میں نئے نوول کورونا وائرس کی علامات کی شدت بہت کم ہوتی ہے اور کیسز کی تشخیص بالغ افراد کے مقابلے میں بہت مشکل ہوسکتی ہے۔
-
کیا یہ تجرباتی دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے واقعی موثر ہے؟
Mar 30, 2020 10:48اب اس تحقیقی ٹرائل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جن سے جاننے میں مدد مل سکتی ہے کہ یہ کس حد تک موثر ثابت ہوسکتی ہے۔
-
کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟
Mar 29, 2020 07:49عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پر مبہم اور افواہوں پر مبنی معلومات کے انتہائی تیزی سے پھیلاؤ کے بعد وبا سے متعلق پھیلنے والی غلط معلومات کے خلاف جدوجہد کو انفوڈیمک کا نام دیا ہے۔
-
مدافعتی نظام کو کمزور کرنے والی یہ عام غلطی تو نہیں کررہے؟
Mar 29, 2020 07:37نئے نوول کورونا وائرس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ زیادی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کے لیے بھی خطرناک ہوتا ہے جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے۔
-
ایران کا ایک اور کارنامہ، کورونا کی دوا تیار کر لی
Mar 29, 2020 09:39ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔
-
سرښیندونکو جانبازانو! ورځ مو مبارک شه
Mar 29, 2020 07:38د اسلامی انقلاب معظم لارښود فرمائيلي دي،تاسو جانبازان،شهیدان،سرښیندونکي مجاهدان ژوني یاست او ستاسو زړونه او سترګې به په الهي ډالۍ او جایزې سره روښانه وي .
-
مشرق وسطی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تخریبی اقدامات
Mar 29, 2020 07:37میرا نہیں خیال امریکہ کی مسلح افواج اس بات پر یقین کر لیں گی کہ حقیقی وسعت میں باریک گلیوں اور مساجد کے ہمراہ مسلمانوں کے شہر کے ماڈل پر حملہ ور ہونا "خطے میں استحکام پیدا کرنے" کے مقصد سے انجام پایا ہے۔
-
کیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے؟
Mar 28, 2020 11:21سوشل میڈیا پر کچھ اس قسم کی خبریں چل رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں، حقیقت کیا ہے؟
-
آپ کو فلو ہے، نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسان
Mar 28, 2020 11:09اگر آپ کی ناک بہہ رہی ہے یا آنکھوں میں خارش ہورہی ہے۔
-
امریکہ کورونا میں ڈوب گیا، ایک لاکھ کے قریب افراد متاثر
Mar 28, 2020 11:09امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔