-
کورونا وائرس کی کتنی اقسام اور انسانوں کیلئے سب سے خطرناک کونسا وائرس ہے؟
Apr 13, 2020 07:26لفظ "کورونا " وائرسز کے اس وسیع خاندان کے لیے استعمال ہوتا ہے جو پرندوں اور انسانوں سمیت ممالیہ کو متاثر کرتا ہے۔
-
سعودی عرب، رمضان میں تراویح پر پابندی عائد
Apr 13, 2020 12:37سعودی عرب نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر رمضان المبارک میں تراویح کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامت
Apr 09, 2020 08:48خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا میں ہزاروں لوگ جان کی بازی ہارگئے اور دنیا بھر میں سائنسدان اس وائرس کے حوالے سے دن رات تحقیق کر رہے ہیں۔
-
کورونا قبیلۂ آل سعود میں سرایت کر گیا
Apr 09, 2020 08:48کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔
-
سوات میں کورونا کو شکست دینے والے مریض کی زندگی کے 9 مشکل ترین دن
Apr 09, 2020 08:48جنید خان کو یہ جان کر شدید دھچکا لگا کہ اس میں نئے نوول کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
امریکہ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
Apr 08, 2020 06:03امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی انسانوں پر آزمائش
Apr 08, 2020 06:02دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اس وقت تقریباً دنیا کی 35 سے زیادہ کمپنیاں ویکسین بنانے میں مصروف ہیں جن میں سے اب ایک امریکی کمپنی کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کردی گئی ہے۔
-
سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ
Apr 08, 2020 06:00سائنسدانوں کی جانب سے اس کے علاج کی تلاش کے لیے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اور اب امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اس وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرلیا ہے۔
-
کیا امریکا، جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے، عراق میں طیاروں کی اتنی پروازیں کیوں؟
Apr 04, 2020 07:27عراق میں امریکی چھاؤنیوں میں آجکل مسلسل طیارے لینڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ملائیشین حکومت کی لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دیے گئے مشوروں پر معذرت
Apr 04, 2020 07:27ملائیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کو دی گئی تجاویز پر معافی مانگتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دی گئی تجاویز کا مقصد وبا سے بہتر طریقے سے نمٹنا تھا۔