Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

کچکول

  • گرم موسم میں کورونا وائرس کے خاتمے سے جُڑا راز سامنے آگیا

    گرم موسم میں کورونا وائرس کے خاتمے سے جُڑا راز سامنے آگیا

    Apr 15, 2020 12:05

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو توقع ہے کہ موسم گرم ہونے سے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا تھم جائے گی یا کم از کم اس کی رفتار سست ہوجائے گی۔

  • کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات فروخت

    کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات فروخت

    Apr 14, 2020 06:52

    کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات کی تفصیلات غیرقانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • کورونا وائرس جاندار نہیں لہٰذا اسے مارا نہیں جاسکتا

    کورونا وائرس جاندار نہیں لہٰذا اسے مارا نہیں جاسکتا

    Apr 14, 2020 06:52

    دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے  ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

  • کورونا کی دوا کی قیمت

    کورونا کی دوا کی قیمت

    Apr 14, 2020 06:52

    ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج زیادہ مہنگا نہیں ہوگا

  • ایران امریکا سے قانونی جنگ جیت گیا

    ایران امریکا سے قانونی جنگ جیت گیا

    Apr 13, 2020 07:26

    روحانی نے اتوار کو کابینہ اجلاس سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے حال ہی میں امریکا سے قانونی جنگ جیتا ہے۔

  • یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

    یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

    Apr 13, 2020 07:26

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔

  • ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو

    ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو

    Apr 13, 2020 07:26

    ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکہ میں ۲۲ ہزار ہلاکتیں

    امریکہ میں ۲۲ ہزار ہلاکتیں

    Apr 13, 2020 07:26

    امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

  • دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے

    دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے

    Apr 13, 2020 07:26

    دنیا کا واحد ملک جس نے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پر مکمل طور پر قابو پالیا اور اب وہاں کوئی بھی اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار نہیں رہا۔

  • نئے نوول کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

    نئے نوول کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

    Apr 13, 2020 07:26

    عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ نیا نوول کورونا وائرس پھپھڑوں کو متاثر کرتا ہے مگر اب مختلف رپورٹس میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ یہ دیگر اہم اعضا کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2026 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس