Pars Today
پارٹی میں شامل ہونے والے افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ 21 سال سے گائے کے گوبر سے نہانے اور گائے کے پیشاب پینے کی وجہ سے انہیں کبھی کوئی بیماری نہیں ہوئی۔
نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے پہلی بار ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ پہلی تحقیق ہے جس میں سنگین علامات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
یہ نیا کورونا وائرس دیگر کورونا وائرسز خصوصاً سارز اور مرس وائرس سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے
دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس سے متعلق اگرچہ ایک دہائی قبل ریلیز ہونے والی ایک فلم میں بھی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم اب ایسی ہی ایک بیماری کی پیش گوئی کرنے والی کتاب بھی سامنے آ گئی۔
اس وقت خلیجی ریاستوں سمیت چند عرب ممالک بھارت میں وسیع سرمایہ کاری انجام دے رہے ہیں۔ حال ہی میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کئی ارب ڈالرز کے نئے معاہدے انجام دیے ہیں۔
امریکا اور یورپ میں کورونا کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں میڈیل آلات اور اسٹاف کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے۔
امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کی 65 فیصد آبادی متاثر ہوسکتی ہے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 11 مارچ کی شب دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والے ’نوول کووڈ 19 کورونا وائرس‘ کو عالمی وبا قرار دیا تو دنیا میں ایک نئی بحث چھڑ گئی اور کافی لوگ اس اعلان سے قدرے خوف زدہ بھی ہوگئے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کانگریسی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے باعث بدھ کو معمول کی کارروائی نہیں چل سکی۔