Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

کچکول

  • غلامی اور بردہ فروشی کے حامی جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم

    غلامی اور بردہ فروشی کے حامی جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم

    Jun 21, 2020 09:19

    نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا ہے۔

  • امریکہ کو ایٹمی میزائلوں سے تباہ کر دیا جائیگا: شمالی کوریا

    امریکہ کو ایٹمی میزائلوں سے تباہ کر دیا جائیگا: شمالی کوریا

    Jun 21, 2020 09:19

    روس میں شمالی کوریا کے سفارتخانے نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کو ہر قسم کی جنگ کی آگ کو بھڑکانے اور اشتعال انگیزیوں پر متبنہ کیا ہے۔

  • پاک افغان چمن بارڈر 22 جون سے کھول دیاجائے گا

    پاک افغان چمن بارڈر 22 جون سے کھول دیاجائے گا

    Jun 21, 2020 09:19

    ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 22جون تک چمن بارڈر کھول دیاجائے گا۔

  • جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    Jun 21, 2020 09:19

    درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔

  • تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم قومی خزانے پر بوجھ کی بجائے محافظ بن گئے

    تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم قومی خزانے پر بوجھ کی بجائے محافظ بن گئے

    Jun 21, 2020 09:15

    ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم قومی خزانے پر بوجھ بننے کی بجائے اس کے محافظ بن گئے، وزیر اعظم عمران خان نے قومی خزانے کے غلط استعمال کی بجائے امانت و احساس کی تاریخ رقم کر دی۔

  • قذافی اور بن علوی،  چار ہزار دہشت گردوں کو عراق راوانہ کرنے کا انکشاف

    قذافی اور بن علوی، چار ہزار دہشت گردوں کو عراق راوانہ کرنے کا انکشاف

    May 26, 2020 15:15

    معمر قذافی اور یوسف بن علوی کی آڈیو فائل جس میں چار ہزار دہشت گردوں کو عراق بھیجے کی خبر دے رہے ہیں

  • دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین

    دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین

    May 26, 2020 14:44

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔

  • سری نگر, حالات پھر کشیدہ کرفیو نافذ

    سری نگر, حالات پھر کشیدہ کرفیو نافذ

    May 26, 2020 14:36

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

  • واٹس ایپ کی 17 بہترین ٹرکس

    واٹس ایپ کی 17 بہترین ٹرکس

    May 26, 2020 13:08

    ہم یہاں آپ کو ایسی ٹرکس کے بارے میں بتارہے ہیں جو آپ کے کام آسکتی ہیں۔

  • عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں کا اسرائیل کو اہم پیغام

    عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں کا اسرائیل کو اہم پیغام

    May 23, 2020 10:21

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر صہیونی حکومت کو اپنی مضبوط حکمت عملی کی جھلک دکھا دی۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2025 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس