-
په ایران کې په کروناککړ کابو ۸۳ زره کسان ښه شوي دي
May 07, 2020 15:12وروستي راپورونه ښئ چې په نړۍ کې په کرونا ویروس دککړو کسانو شمیر څه ډپاسه درې میلیون اته لکه او دیرشو زرو تنو ته رسیدلی چې له دغو کسانو لږ ترلږه دوه لکه پنځه شپیته زره کسانو خپل ژوند له لاسه ورکړی او کابو یو میلیون درې لکه لس زره کسان هم ښه شوي او له روغتونونو رخصت شوي دي .
-
وینزوئیلا کے صدر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
May 07, 2020 12:39وینزوئیلا میں گرفتار ہونے والے امریکی شہری نے کہا ہے کہ اس کا گروہ وینزوئیلا کے صدر نیکولس میڈورو کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔
-
ایران میں دہشتگردی کی کارروائی ناکام
May 07, 2020 12:39دہشتگرد بھاری ہتھیار سمیت گرفتار
-
ٹرمپ کا یوٹرن
May 06, 2020 14:02وینزوئلا میں دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث نہیں ہوں
-
ایران اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں سر فہرست
May 06, 2020 14:02تهران (ایکنا) - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران ، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی جانب سے معائنہ کرنے کی درخواستوں کو قبول کرتے ہوئے عالمی سطح پر 2019 میں ایک بار پھر اس ادارے کے معائنہ کرنے کی درخواست کو قبول کرنے والے ملکوں میں سر فہرست رہا ہے۔
-
مغربی ایران میں انقلاب مخالف عناصر سے جھڑپ میں سپاہ پاسداران کے تین جوان شہید
May 06, 2020 14:02مغربی ایران میں انقلاب مخالف عناصر کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تین جوان شہید ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی وجہ سے امریکی فوجیوں کو تمغے ملے
May 05, 2020 15:04ایران کے میزائلی حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں میں سے 29 کو بہادری کے تمغے دیئے گئے۔
-
سعودی جیلوں میں خواتین پر جنسی تشدد
May 05, 2020 15:04الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے سعودی عرب کے شہر جدہ کی ذھبان جیل میں قید خواتین قیدیوں پر ظلم و ستم اور جنسی تشدد سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ڈاکومینٹری فلم دکھائی ہے ۔
-
امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے
May 05, 2020 15:04حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا اور اس سے پہلے بھی کچھ یورپی حکومتوں نے ایسا اقدام کیا ہے جبکہ کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔
-
علائمی که نشان میدهد کبد در خطر است
May 04, 2020 11:57به عنوان یکی از بزرگترین اندامهای بدن انسان، کبد مسئولیت عملکردهای متابولیک، مانند تبدیل مواد مغذی دریافتی از رژیم غذایی به شکلی قابل استفاده برای بدن و دفع مواد زائد و سموم پیش از این که موجب آسیب شوند را بر عهده دارد.