-
پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل
Mar 24, 2020 11:24برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔
-
تبلیغی جماعت میں کورونا وائرس کی تصدیق
Mar 24, 2020 11:24اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 6 مریضوں کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔
-
تبلیغی مرکز رائیونڈ، 14 روز کیلئے مکمل بند
Mar 24, 2020 11:24تبلیغی جماعت کی انتظامیہ کے مطابق وہ انسانیت کی خاطر حکومت کا فیصلہ ماننے پر تیار ہوئے ہیں اور تاریخ میں پہلی بار تبلیغی مرکز کو بند کیا گیا ہے.
-
امریکی وزیر خارجہ کی مایوسی کی وجہ؟
Mar 24, 2020 11:24امریکی وزیر خارجہ مایوس واپس چلے گئے۔
-
الحشد الشعبی فوج کا حصہ
Mar 18, 2020 17:40عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان
-
کورونا‘ سے بچنے کے لیے بھارت میں ’گائے کا پیشاب‘ پینے کی پارٹی
Mar 17, 2020 11:52پارٹی میں شامل ہونے والے افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ 21 سال سے گائے کے گوبر سے نہانے اور گائے کے پیشاب پینے کی وجہ سے انہیں کبھی کوئی بیماری نہیں ہوئی۔
-
کورونا وائرس کے ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع
Mar 17, 2020 11:35نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے پہلی بار ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
نئے کورونا وائرس سے ہلاکت 18 دن میں ہوسکتی ہے، تحقیق
Mar 16, 2020 11:42یہ پہلی تحقیق ہے جس میں سنگین علامات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
-
نئے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ممکنہ کنجی دریافت
Mar 16, 2020 11:36یہ نیا کورونا وائرس دیگر کورونا وائرسز خصوصاً سارز اور مرس وائرس سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے
-
وہ کتاب جس میں 12 سال قبل ’کورونا‘ جیسی وبا کی پیش گوئی کی گئی تھی
Mar 16, 2020 11:34دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس سے متعلق اگرچہ ایک دہائی قبل ریلیز ہونے والی ایک فلم میں بھی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم اب ایسی ہی ایک بیماری کی پیش گوئی کرنے والی کتاب بھی سامنے آ گئی۔