-
ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر 'ان فالو' کردیا
Apr 30, 2020 13:07امریکا سے بہترین تعلقات کی خواہشمند بھارتی قیادت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ، وائٹ ہاؤس اور امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو 'ان فالو' کردیا ہے۔
-
ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ
Apr 28, 2020 11:13ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے دوبارہ شامل ہونے کے فیصلے کو ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ ڈالنے والی پالیسی کی بری طرح ناکامی قرار دیا۔
-
چین کے اسکول میں سماجی دوری کیلیے منفرد طریقہ کار پر عمل
Apr 28, 2020 11:13عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں نظام زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔
-
کورونا وائرس فرش پر کتنی دیر رہ سکتا ہے؟
Apr 28, 2020 11:13عالمگیر وبا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ نے لوگوں کو تشویش اور خوف میں مبتلا کردیا ہے کیونکہ یہ وائرس چھونے سے باآسانی پھیل سکتا ہے۔
-
امریکہ کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا: مسلح افواج
Apr 28, 2020 11:13آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں اس کے ہر قسم کی اشتعال انگیزی اور غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
کورونا وائرس کچھ ممالک میں زیادہ جان لیوا کیوں؟ جواب سامنے آگیا
Apr 27, 2020 12:32نئے نوول کورونا وائرس سے ایشیا کے مقابلے میں یورپ اور امریکا میں زیادہ اموات ہوئی ہیں اور طبی ماہرین کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا تھا کہ مختلف خطوں میں ہلاکتوں کی شرح میں اتنا فرق کیوں ہے۔
-
پہلی بار کووڈ 19 کے انٹری پوائنٹس بننے والے ممکنہ خلیات کی شناخت
Apr 27, 2020 12:23سائنسدانوں نے پہلی بار جسم کے اس مقام کی شناخت کرلی ہے جو ممکنہ طور پر سب سے پہلے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا مرکز بنتا ہے۔
-
شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت
Apr 27, 2020 11:59امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے کل رات شام کی قومی حاکمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے صوبے حسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں ہتھیاروں سے بھرے 30 ٹرک منتقل کئے.
-
یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے
Apr 27, 2020 11:52گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے۔
-
مسجد پر حملہ سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا
Apr 27, 2020 11:50خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔