-
یہ ملک تکنیکی خدمات کے بدلے میں ایران کو دے رہا ہے سونا ... امریکا نے مچایا ہنگامہ
May 02, 2020 13:02ایک امریکی سفارتکار نے دعوی کیا ہے کہ وینیزوئیلا تیل کے میدان میں ایران کی تکنیکی خدمات کے بدلے میں اسے سونا دیتا ہے۔
-
عمران خان نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دی
May 02, 2020 12:58وزیر اعظم عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومتوں کو پیغام جاری
-
روس کی وزارت خارجہ کی امریکا کو وارننگ
May 02, 2020 11:01روس امریکا کے ہر میزائيل حملے کا منہ توڑ جواب دے گا
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May 01, 2020 17:15مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May 01, 2020 17:15حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
سعودی شہزادی بسمہ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟
Apr 30, 2020 13:46سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی گزشتہ 7 ماہ سے لاپتہ ہیں
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال
Apr 30, 2020 13:07کورونا وائرس میں مبتلاء 32 لاکھ مریضوں میں سے10 لاکھ صحتیاب۔
-
ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر 'ان فالو' کردیا
Apr 30, 2020 13:07امریکا سے بہترین تعلقات کی خواہشمند بھارتی قیادت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ، وائٹ ہاؤس اور امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو 'ان فالو' کردیا ہے۔
-
ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ
Apr 28, 2020 11:13ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے دوبارہ شامل ہونے کے فیصلے کو ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ ڈالنے والی پالیسی کی بری طرح ناکامی قرار دیا۔
-
چین کے اسکول میں سماجی دوری کیلیے منفرد طریقہ کار پر عمل
Apr 28, 2020 11:13عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں نظام زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔