Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

urdu news

  • القاعدہ برصغیر کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    القاعدہ برصغیر کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

    Apr 19, 2020 17:23

    کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے القاعدہ برصغیر کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔

  • ماسک لگانے سے طبی عملے کے چہروں پر زخموں کے نشانات

    ماسک لگانے سے طبی عملے کے چہروں پر زخموں کے نشانات

    Apr 17, 2020 19:34

    عام لوگ تو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے قرنطینہ میں ہیں لیکن اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والا طبی عملہ دن رات ماسک، دستانے اور حفاظتی لباس پہن کر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

  • کورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں مؤثر دوا دریافت

    کورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں مؤثر دوا دریافت

    Apr 16, 2020 15:38

    گزشتہ ہفتے امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے لیے تجرباتی دوا ریمیڈیسیور (Remdesivir) کے ایک ٹرائل کے نتائج میں اسے مرض کے حوالے سے حوصلہ افزا قرار دیا گیا تھا۔

  • خلیج فارس میں ایران و امریکہ کے بحری جہاز آمنے سامنے

    خلیج فارس میں ایران و امریکہ کے بحری جہاز آمنے سامنے

    Apr 16, 2020 15:38

    کچھ عرصے قبل بھی دہشتگرد امریکی بحریہ کے ایک جنگی طیارے اف اٹھارہ نے ایران کے فضائی حدود کے قریب ہونے کی کوشش کی جسے ایرانی فوج نے وارننگ دے کر بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔

  • لاش سے کورونا وائرس زندہ انسان میں منتقل ہونے کا پہلا کیس

    لاش سے کورونا وائرس زندہ انسان میں منتقل ہونے کا پہلا کیس

    Apr 15, 2020 16:35

    تھائی لینڈ اور چین کے سائنسدانوں نے پہلی بار ایک لاش سے نیا نوول کورونا وائرس ایک زندہ انسان میں منتقل ہونے کا کیس دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • گرم موسم میں کورونا وائرس کے خاتمے سے جُڑا راز سامنے آگیا

    گرم موسم میں کورونا وائرس کے خاتمے سے جُڑا راز سامنے آگیا

    Apr 15, 2020 16:35

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو توقع ہے کہ موسم گرم ہونے سے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا تھم جائے گی یا کم از کم اس کی رفتار سست ہوجائے گی۔

  • کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ پر بالکل غیر فعال ہوتا ہے؟

    کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ پر بالکل غیر فعال ہوتا ہے؟

    Apr 15, 2020 16:35

    کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ پر بالکل غیر فعال ہوتا ہے؟

  • کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات فروخت

    کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات فروخت

    Apr 14, 2020 11:22

    کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات کی تفصیلات غیرقانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • کورونا وائرس جاندار نہیں لہٰذا اسے مارا نہیں جاسکتا

    کورونا وائرس جاندار نہیں لہٰذا اسے مارا نہیں جاسکتا

    Apr 14, 2020 11:22

    دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے  ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

  • کورونا کی دوا کی قیمت

    کورونا کی دوا کی قیمت

    Apr 14, 2020 11:22

    ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج زیادہ مہنگا نہیں ہوگا

زیات ښيي
Pars Today

© 2025 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس