کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر
https://parstoday.ir/ps/news/uncategorised-i89800-کورونا_وائرس_سے_متعلق_اچھی_خبر
ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے
(last modified 2023-01-24T09:59:29+00:00 )
May 03, 2020 16:40 Asia/Kabul
  • کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر

ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے

ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہوا کی رپورٹ کے مطابق وسطی چین کے صوبہ ہوبئی میں مسلسل 29 ویں روز بھی کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔

ریجنل ہیلتھ کمیشن نے آج اتوارکے روز کہا کہ ہوبئی میں جو ایک وقت میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی صوبہ تھا 4 اپریل سے مسلسل 29 دن تک کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔