-
امریکہ کی پاکستانی تعلیمی اداروں میں مداخلت بڑھنے لگی، وہاڑی میں بھی سنٹر قائم
Jun 24, 2020 07:03ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور کے وہاڑی کیمپس میں قائم لنکن کارنرز میں آنے والوں کیلئے فری وائی فائی اور امریکہ کے بارے میں کتابوں، میگزینز، ویڈیوز، انٹرنیٹ ڈیٹا بیس اور پروگراموں کے ذریعے اطلاعات کے نام پر امریکہ کے مفادات کیلئے کام کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی اور مغربی دباو کے مقابلے میں ایران کی استقامت
Jun 24, 2020 07:03ذشتہ 17 برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کئی بار یورپ سے لے کر امریکہ تک اپنے دشمن ممالک کو آزما چکا ہے
-
فرقہ واریت سے ہوشیار
Jun 24, 2020 07:03ہمیں یہ بات ملحوظ نظر رکھنا چاہیے کہ اس وقت اسلام دشمن قوتوں کو یہ ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ عالم اسلام میں نئے سرے سے فرقہ واریت کے الائو بھڑکائیں اور نئے سرے سے اس آگ کو روشن کریں۔
-
جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے
Jun 21, 2020 04:49درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔
-
پاک افغان چمن بارڈر 22 جون سے کھول دیاجائے گا
Jun 21, 2020 04:49ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 22جون تک چمن بارڈر کھول دیاجائے گا۔
-
قذافی اور بن علوی، چار ہزار دہشت گردوں کو عراق راوانہ کرنے کا انکشاف
May 26, 2020 10:45معمر قذافی اور یوسف بن علوی کی آڈیو فائل جس میں چار ہزار دہشت گردوں کو عراق بھیجے کی خبر دے رہے ہیں
-
دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین
May 26, 2020 10:14یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
سری نگر, حالات پھر کشیدہ کرفیو نافذ
May 26, 2020 10:06ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
واٹس ایپ کی 17 بہترین ٹرکس
May 26, 2020 08:38ہم یہاں آپ کو ایسی ٹرکس کے بارے میں بتارہے ہیں جو آپ کے کام آسکتی ہیں۔
-
عالمی یوم قدس پر فلسطینیوں کا اسرائیل کو اہم پیغام
May 23, 2020 05:51فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر صہیونی حکومت کو اپنی مضبوط حکمت عملی کی جھلک دکھا دی۔