-
کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ پر بالکل غیر فعال ہوتا ہے؟
Apr 15, 2020 12:05کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ پر بالکل غیر فعال ہوتا ہے؟
-
گرم موسم میں کورونا وائرس کے خاتمے سے جُڑا راز سامنے آگیا
Apr 15, 2020 12:05پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو توقع ہے کہ موسم گرم ہونے سے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا تھم جائے گی یا کم از کم اس کی رفتار سست ہوجائے گی۔
-
کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات فروخت
Apr 14, 2020 06:52کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات کی تفصیلات غیرقانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کورونا وائرس جاندار نہیں لہٰذا اسے مارا نہیں جاسکتا
Apr 14, 2020 06:52دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کورونا کی دوا کی قیمت
Apr 14, 2020 06:52ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج زیادہ مہنگا نہیں ہوگا
-
ایران امریکا سے قانونی جنگ جیت گیا
Apr 13, 2020 07:26روحانی نے اتوار کو کابینہ اجلاس سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے حال ہی میں امریکا سے قانونی جنگ جیتا ہے۔
-
ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو
Apr 13, 2020 07:26ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ میں ۲۲ ہزار ہلاکتیں
Apr 13, 2020 07:26امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
دنیا کا واحد ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے
Apr 13, 2020 07:26دنیا کا واحد ملک جس نے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پر مکمل طور پر قابو پالیا اور اب وہاں کوئی بھی اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار نہیں رہا۔
-
نئے نوول کورونا وائرس سے دماغی صحت متاثر ہونے کا انکشاف
Apr 13, 2020 07:26عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ نیا نوول کورونا وائرس پھپھڑوں کو متاثر کرتا ہے مگر اب مختلف رپورٹس میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ یہ دیگر اہم اعضا کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔