-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr 28, 2020 06:43دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
چین کے اسکول میں سماجی دوری کیلیے منفرد طریقہ کار پر عمل
Apr 28, 2020 06:43عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں نظام زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔
-
کورونا وائرس فرش پر کتنی دیر رہ سکتا ہے؟
Apr 28, 2020 06:43عالمگیر وبا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ نے لوگوں کو تشویش اور خوف میں مبتلا کردیا ہے کیونکہ یہ وائرس چھونے سے باآسانی پھیل سکتا ہے۔
-
امریکہ کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا: مسلح افواج
Apr 28, 2020 06:43آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں اس کے ہر قسم کی اشتعال انگیزی اور غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
د نړۍ په کچه د نشه یی توکو سره په مبارزه کې د ایران کامیابي
Apr 28, 2020 11:55ایران په نړۍ کې د نشه یي توکو په کشف او نیولو کې اوله رتبه تر لاسه کړه.
-
کورونا وائرس کچھ ممالک میں زیادہ جان لیوا کیوں؟ جواب سامنے آگیا
Apr 27, 2020 08:02نئے نوول کورونا وائرس سے ایشیا کے مقابلے میں یورپ اور امریکا میں زیادہ اموات ہوئی ہیں اور طبی ماہرین کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا تھا کہ مختلف خطوں میں ہلاکتوں کی شرح میں اتنا فرق کیوں ہے۔
-
پہلی بار کووڈ 19 کے انٹری پوائنٹس بننے والے ممکنہ خلیات کی شناخت
Apr 27, 2020 07:53سائنسدانوں نے پہلی بار جسم کے اس مقام کی شناخت کرلی ہے جو ممکنہ طور پر سب سے پہلے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا مرکز بنتا ہے۔
-
شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت
Apr 27, 2020 07:29امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے کل رات شام کی قومی حاکمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے صوبے حسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں ہتھیاروں سے بھرے 30 ٹرک منتقل کئے.
-
یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے
Apr 27, 2020 07:22گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے۔
-
مسجد پر حملہ سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا
Apr 27, 2020 07:20خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔