-
کیا زیادہ وٹامن ڈی کووڈ 19 کی شدت کم کرسکتا ہے؟
May 20, 2020 11:30کیا جسم میں وٹامن ڈی کی صحت مند سطح نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کو آئی سی یو اور موت سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے؟
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May 20, 2020 11:17فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
یہ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر آپ کی جان بچا رہے ہیں، سنیں کہ یہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
May 19, 2020 12:54کورونا وائرس کے سامنے آتے ہی اس وبا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور طبی رضاکاروں کی جانب سے ایک ہی واضح پیغام دیا جاتا رہا ہے کہ گھروں میں رہیں، محفوظ رہیں۔
-
کورونا وائرس کی وہ علامت جو 3 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے
May 19, 2020 12:39یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
-
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط
May 19, 2020 12:39امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔
-
11/9حملوں میں سعودی سفارت کار کا نام ظاہر
May 15, 2020 11:16فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کے دو ہائی جیکرز کی مدد کرنے کے الزام میں ایک سعودی سفارتکار کے نام حادثاتی طور پر ظاہر کردیا۔
-
عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ
May 15, 2020 11:16کوک اسٹوڈیو نے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ کی ویڈیو جاری کردی جس نے ماہ مبارک میں نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ اسے ابتدائی 2 گھنٹے میں 2 لاکھ بار تک دیکھا بھی گیا۔
-
افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب
May 13, 2020 12:22افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
-
نائن الیون کے حملوں میں سعودی کردار سے پردہ اٹھ گیا
May 13, 2020 12:17امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔
-
اکثر افراد کی رگیں بہت زیادہ نمایاں کیوں ہوتی ہیں؟
May 12, 2020 11:43ہماری رگیں ایک اسمارٹ نظام کی طرح کام کرتی ہیں جو کہ آکسیجن ملے خون کی منتقلی کا کام کرتی ہیں۔