Pars Today
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔
د تهران د پښتو خپرونې او انټرنیټي سایټ خوږو مینه والو په دې شیبو کې روژه دخداي میلمستیه نومې لړۍ په دوام کې د قرآني ځيرو د مطلبونو له ننني څوارلسم مطلب سره ستاسو په خدمت کې یوو ،هیله ده د استفادې وړ مو وګرځي .
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کے دو ہائی جیکرز کی مدد کرنے کے الزام میں ایک سعودی سفارتکار کے نام حادثاتی طور پر ظاہر کردیا۔
کوک اسٹوڈیو نے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ کی ویڈیو جاری کردی جس نے ماہ مبارک میں نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ اسے ابتدائی 2 گھنٹے میں 2 لاکھ بار تک دیکھا بھی گیا۔
افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔
ہماری رگیں ایک اسمارٹ نظام کی طرح کام کرتی ہیں جو کہ آکسیجن ملے خون کی منتقلی کا کام کرتی ہیں۔
عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ نا کام بنا دیا۔
عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جب کہ کورونا وائرس سے ابھی بھی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے۔