-
آغاز تست داروی کرونا بر روی هزار بیمار مبتلا
Mar 18, 2020 06:46شرکت آمریکایی گیلیاد بهتازگی اعلام کرده، قصد دارد داروی تولیدشده از سوی این کمپانی برای درمان کرونا را بر روی هزار بیمار مبتلا آزمایش کند. بهدنبال انتشار این خبر، سهام این کمپانی بیش از چهار درصد رشد کرد.
-
آغاز تست بالینی داروهای ساخت ایران برای درمان کرونا
Mar 18, 2020 05:43عضو "کمیته علمی کووید 19 ایران" از آغاز تست بالینیِ داروهای ساختِ شرکتهای دانشبنیان ایرانی برای تشخیص و درمان افراد مبتلا به ویروس کرونا خبر داد.
-
کورونا‘ سے بچنے کے لیے بھارت میں ’گائے کا پیشاب‘ پینے کی پارٹی
Mar 17, 2020 08:22پارٹی میں شامل ہونے والے افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ 21 سال سے گائے کے گوبر سے نہانے اور گائے کے پیشاب پینے کی وجہ سے انہیں کبھی کوئی بیماری نہیں ہوئی۔
-
کورونا وائرس کے ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع
Mar 17, 2020 08:05نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے پہلی بار ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
نئے کورونا وائرس سے ہلاکت 18 دن میں ہوسکتی ہے، تحقیق
Mar 16, 2020 08:12یہ پہلی تحقیق ہے جس میں سنگین علامات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
-
نئے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ممکنہ کنجی دریافت
Mar 16, 2020 08:06یہ نیا کورونا وائرس دیگر کورونا وائرسز خصوصاً سارز اور مرس وائرس سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے
-
وہ کتاب جس میں 12 سال قبل ’کورونا‘ جیسی وبا کی پیش گوئی کی گئی تھی
Mar 16, 2020 08:04دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس سے متعلق اگرچہ ایک دہائی قبل ریلیز ہونے والی ایک فلم میں بھی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم اب ایسی ہی ایک بیماری کی پیش گوئی کرنے والی کتاب بھی سامنے آ گئی۔
-
بھارت میں مذہبی شدت پسندی، پس پردہ عوامل
Mar 15, 2020 19:31اس وقت خلیجی ریاستوں سمیت چند عرب ممالک بھارت میں وسیع سرمایہ کاری انجام دے رہے ہیں۔ حال ہی میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کئی ارب ڈالرز کے نئے معاہدے انجام دیے ہیں۔
-
ٹرمپ کچھ کہتے ہیں اور اسپتال کچھ
Mar 15, 2020 19:26امریکا اور یورپ میں کورونا کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں میڈیل آلات اور اسٹاف کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے۔
-
امریکا میں 17 لاکھ اموات کا خطرہ
Mar 14, 2020 21:08امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کی 65 فیصد آبادی متاثر ہوسکتی ہے