Pars Today
اگر آپ کا جواب بھی یہی ہے تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں اور ان میں اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا نوول کورونا وائرس بھی ہوسکتا ہے۔
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس 2 مختلف حصوں میں تقسیم ہوگیا، جن میں سے ایک زیادہ جارحانہ رویے کا حامل ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک نئی آزمائشی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی اسٹوریز کی طرح ٹوئٹس 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جائیں گی۔
قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں طالبان اور سرکاری فورسز میں جھڑپیں اپنے عروج پر پہنچ گئیں۔
تفتان: پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں قرنطینہ میں رکھےگئے افرادکی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
اکثر افراد برای داشتن سبک زندگی سالم و برخورداری از سلامت به فکر داشتن رژیمهای غذایی سالم و وزن ایدهآل، ورزش کردن و برخورداری از سلامت قلبی و عروقی هستند، اما کمتر کسی به فکر سلامت سیستم تنفسی و ریههای خود است.
یہ وائرس جسم پر تباہ کن اثرات مرتب کرتا ہے اور صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہوتے۔
تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے
پاکستان اور چین سمیت دنیا بھر میں 60 ممالک میں نئے نوول کورونا وائرس سے 89 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 3 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں، مگر ہزاروں صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس کی بدترین وبا کی صورت میں 5 لاکھ برطانوی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔