-
کورونا وائرس کتنا خطرناک ہے؟
Jan 30, 2020 14:06دنیا بھر میں چین سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑنے کی خبریں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کتنا خطرناک وائرس ہے؟
دنیا بھر میں چین سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑنے کی خبریں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کتنا خطرناک وائرس ہے؟