-
سعودی عرب کا اتوار سے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے پر غور
Jun 21, 2020 09:19سعودی عرب کی حکومت کورونا وائرس کے باعث تین ماہ کی بندش کے بعد اتوار سے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے پر غور کر رہی ہے۔
-
ٹرمپ کے اتحادیوں کےخلاف تحقیقات کرنے والے اٹارنی کو برطرف کرنے کی کوشش
Jun 21, 2020 09:19امریکا کے محکمہ انصاف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادیوں کے اہم مقدمات اور ان کے ذاتی وکیل روڈی جیولانی کی تحقیقات کی نگرانی کرنے والے مینہٹن کے سرکاری وکیل جفری برمین کو برطرف کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
غلامی اور بردہ فروشی کے حامی جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم
Jun 21, 2020 09:19نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی میزائلوں سے تباہ کر دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jun 21, 2020 09:19روس میں شمالی کوریا کے سفارتخانے نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کو ہر قسم کی جنگ کی آگ کو بھڑکانے اور اشتعال انگیزیوں پر متبنہ کیا ہے۔
-
پاک افغان چمن بارڈر 22 جون سے کھول دیاجائے گا
Jun 21, 2020 09:19ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 22جون تک چمن بارڈر کھول دیاجائے گا۔
-
جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے
Jun 21, 2020 09:19درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔
-
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم قومی خزانے پر بوجھ کی بجائے محافظ بن گئے
Jun 21, 2020 09:15ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم قومی خزانے پر بوجھ بننے کی بجائے اس کے محافظ بن گئے، وزیر اعظم عمران خان نے قومی خزانے کے غلط استعمال کی بجائے امانت و احساس کی تاریخ رقم کر دی۔
-
قذافی اور بن علوی، چار ہزار دہشت گردوں کو عراق راوانہ کرنے کا انکشاف
May 26, 2020 15:15معمر قذافی اور یوسف بن علوی کی آڈیو فائل جس میں چار ہزار دہشت گردوں کو عراق بھیجے کی خبر دے رہے ہیں
-
دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین
May 26, 2020 14:44یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
سری نگر, حالات پھر کشیدہ کرفیو نافذ
May 26, 2020 14:36ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔