Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

Tehran urdu news

  • طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

    طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

    May 21, 2020 14:02

    پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔

  • لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات

    لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات

    May 20, 2020 11:32

    کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار افراد گھر پر رہ کر کام کر رہے ہیں اور ایسے میں انہیں دشواریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • کیا زیادہ وٹامن ڈی کووڈ 19 کی شدت کم کرسکتا ہے؟

    کیا زیادہ وٹامن ڈی کووڈ 19 کی شدت کم کرسکتا ہے؟

    May 20, 2020 11:30

    کیا جسم میں وٹامن ڈی کی صحت مند سطح نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کو آئی سی یو اور موت سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے؟

  • فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ

    فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ

    May 20, 2020 11:17

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

  • یہ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر آپ کی جان بچا رہے ہیں، سنیں کہ یہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟

    یہ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر آپ کی جان بچا رہے ہیں، سنیں کہ یہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟

    May 19, 2020 12:54

    کورونا وائرس کے سامنے آتے ہی اس وبا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور طبی رضاکاروں کی جانب سے ایک ہی واضح پیغام دیا جاتا رہا ہے کہ گھروں میں رہیں، محفوظ رہیں۔

  • کورونا وائرس کی وہ علامت جو 3 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے

    کورونا وائرس کی وہ علامت جو 3 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے

    May 19, 2020 12:39

    یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

  • ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط

    ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط

    May 19, 2020 12:39

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔

  • امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں

    امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں

    May 09, 2020 14:18

    امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے اور دوسرے ممالک کو دھمکیاں دے کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادیں۔

  • کیا ایک مریض 2 بار کووڈ 19 کا شکار ہوسکتا ہے؟

    کیا ایک مریض 2 بار کووڈ 19 کا شکار ہوسکتا ہے؟

    May 09, 2020 13:03

    اس میں عمر، جنس یا بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد بھی شامل ہیں۔

  • وینزوئیلا کے صدر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام

    وینزوئیلا کے صدر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام

    May 07, 2020 12:39

    وینزوئیلا میں گرفتار ہونے والے امریکی شہری نے کہا ہے کہ اس کا گروہ وینزوئیلا کے صدر نیکولس میڈورو کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2025 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس