-
کیا سورج کی طاقت کورونا وائرس کا اثر ختم کردے گی؟
Apr 26, 2020 12:21ایک نئی تحقیق - کیا گرم موسم نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی رفتار کو سست کردے گا جیسا متعدد دیگر وائرسز جیسے فلو، نزلہ زکام اور نمونیا کو کردیتا ہے؟
-
کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت
Apr 26, 2020 12:18یہاں کورونا وائرس کا علاج اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیر گردش دعوؤں اور ان پر ماہرین یا ڈاکٹرز کی آرا لے کر ان کی حقیقت جانی گئی۔
-
کیا لعاب دہن سے بھی سارس کوو 2 کی تشخیص ممکن ہے؟
Apr 26, 2020 12:28نئے نوول کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے جو تیسٹ کیا جاتا ہے اس کی کٹس کی قلت کا سامنا متعدد ممالک کو ہے۔
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کووڈ 19 کیلئے تجویز کردہ ادویات نقصان دہ قرار
Apr 25, 2020 11:32امریکا کے ادارے یوایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے عام افراد کو ان 2 ادویات کو استعمال نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے جن کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے نوول کورونا وائرس کا ممکنہ علاج قرار دیا ہے۔
-
سعودی پروفیسر عبداللہ الحامد کی مشکوک موت
Apr 25, 2020 11:32سعودی پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔
-
اپنے پیاروں کو کھو دینے والے لاک ڈاؤن میں کس طرح اپنا غم ہلکا کر رہے ہیں؟
Apr 25, 2020 11:32کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری اور ان تمام افراد کی معمولاتِ زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے جو اپنے پیاروں سے بچھڑ جانے پر غم سے نڈھال ہیں۔
-
فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے
Apr 25, 2020 11:32اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2231 کی یکطرفہ تشریح کو سختی سے مسترد کرتے ہیں
-
کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کے ساتھ دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ رمضان کا آغاز
Apr 24, 2020 22:14دنیا بھر کو متاثر کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث اجتماعی عبادات اور مذہبی مقامات بند ہیں اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے لیے سب سے اہم اور مقدس ماہ رمضان شروع ہوگیا ہے۔
-
کورونا وائرس کا پراسرار پہلو جو متعدد اموات کا باعث بننے لگا
Apr 24, 2020 22:14نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں اور معلوم ہورہا ہے کہ یہ جسم میں کس طرح تباہی مچاتا ہے۔
-
حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم
Apr 24, 2020 22:14عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔