Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

اردو خبریں

  • پی ٹی ایم نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی

    پی ٹی ایم نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی

    Jun 28, 2020 04:50

    پشتون تحفظ موومنٹ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پرآمادہ ہوگئی ، تاہم پی ٹی ایم کے رہنمائوں نے اپنے تحفظات کا اظہار اوراپنے مطالبات پرقائم رہتے ہوئے اس بات پرزوردیا ہے کہ حکام کو اپنے خلوص اورسنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے اعتماد سازی کے اقدامات کرنے چاہئیں ۔

  • امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی

    امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی

    Jun 28, 2020 04:50

    لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔

  • ترکی؛ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی سنٹر قائم

    ترکی؛ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی سنٹر قائم

    Jun 28, 2020 04:50

    ترکی میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے پہلا کمیونٹی سنٹر قائم کردیا گیا۔

  • روس، طالبان نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا

    روس، طالبان نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا

    Jun 28, 2020 04:50

    روس اور طالبان نے امریکی اخبار کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روسی فوجی انٹیلی جنس یونٹ نے طالبان جنگجوؤں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مارنے کے لیے رقم کی پیشکش کی تھی۔

  • استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب

    استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب

    Jun 28, 2020 04:50

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • پاکستان او هندوستان کښې د کرونا له امله د مړو شمیر لازیات شو

    پاکستان او هندوستان کښې د کرونا له امله د مړو شمیر لازیات شو

    Jun 24, 2020 10:52

    په پاکستان او هندوستان کښې په کورونا وایرس د اخته شویو او له امله یې د وژل شویو کسانو شمیر ډیر شوی دی.

  • نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

    نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

    Jun 24, 2020 07:03

    نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔

  • ایمریٹس نےپاکستان میں فلائٹ آپریشن 10 دن کیلئے معطل کردیا

    ایمریٹس نےپاکستان میں فلائٹ آپریشن 10 دن کیلئے معطل کردیا

    Jun 24, 2020 07:03

    امارات ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 دن کے لیے معطل کردی ہیں۔

  • امریکہ کی پاکستانی تعلیمی اداروں میں مداخلت بڑھنے لگی، وہاڑی میں بھی سنٹر قائم

    امریکہ کی پاکستانی تعلیمی اداروں میں مداخلت بڑھنے لگی، وہاڑی میں بھی سنٹر قائم

    Jun 24, 2020 07:03

    ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور کے وہاڑی کیمپس میں قائم لنکن کارنرز میں آنے والوں کیلئے فری وائی فائی اور امریکہ کے بارے میں کتابوں، میگزینز، ویڈیوز، انٹرنیٹ ڈیٹا بیس اور پروگراموں کے ذریعے اطلاعات کے نام پر امریکہ کے مفادات کیلئے کام کیا جا رہا ہے۔

  • امریکی اور مغربی دباو کے مقابلے میں ایران کی استقامت

    امریکی اور مغربی دباو کے مقابلے میں ایران کی استقامت

    Jun 24, 2020 07:03

    ذشتہ 17 برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کئی بار یورپ سے لے کر امریکہ تک اپنے دشمن ممالک کو آزما چکا ہے

زیات ښيي
Pars Today

© 2026 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس