Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

اردو نیوز

  • کووڈ 19 کے مریضوں کی جلد صحتیابی کی ممکنہ کنجی دریافت؟

    کووڈ 19 کے مریضوں کی جلد صحتیابی کی ممکنہ کنجی دریافت؟

    May 04, 2020 11:39

    طبی ماہرین اس سوال سے پریشان ہیں کہ آخر نئے نوول کورونا وائرس کچھ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا جبکہ متعدد ایسے ہوتے ہیں جن میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔

  • کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا

    کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا

    May 04, 2020 11:29

    عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے

  • امریکہ بدستور کورونا بحران کی زد میں، ہلاکتیں 68 ہزار سے زائد

    امریکہ بدستور کورونا بحران کی زد میں، ہلاکتیں 68 ہزار سے زائد

    May 04, 2020 11:29

    امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔

  • داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک

    داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک

    May 04, 2020 11:29

    عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے

    May 04, 2020 11:29

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.

  • واٹس ایپ کا اپنے صارفین کیلئے قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ

    واٹس ایپ کا اپنے صارفین کیلئے قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ

    May 04, 2020 11:28

    واٹس ایپ طویل عرصے سے پیمنٹ سروس شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے مگر یہ پروگرام صرف ادائیگیوں تک نہیں ہوگا۔

  • نئے کورونا وائرس کی وہ ممکنہ علامات جن کو لوگ نظرانداز کردیتے ہیں

    نئے کورونا وائرس کی وہ ممکنہ علامات جن کو لوگ نظرانداز کردیتے ہیں

    May 04, 2020 11:28

    دنیا بھر میں طبی ماہرین ڈیٹا کو اکٹھا کررہے ہیں جو ان کے خیال میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی جلد پر نمودار ہونے والی ایسی علامات ہوسکتی ہیں جن کو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔

  • کورونا 'ویکسین' کا بندروں پر کامیاب تجربہ

    کورونا 'ویکسین' کا بندروں پر کامیاب تجربہ

    May 04, 2020 11:28

    چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • مصر میں صحافت جرم بن گئی

    مصر میں صحافت جرم بن گئی

    May 03, 2020 16:45

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مصر میں گزشتہ 4 برسوں سے زائد کے عرصے میں حکام کی جانب سے ذرائع ابلاغ کے اداروں اور اختلاف رائے کو دبانے کی کوششوں کے باعث وہاں صحافت ایک مؤثر طریقے سے جرم بن گئی ہے۔

  • دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام

    دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام

    May 03, 2020 16:43

    عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2025 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس