-
اسرائيل د بشري حقوقو ترټولو لوے خلاف ورزي کونکے دے
May 22, 2020 08:24د ايران خارجه وزير صهيونېسټ رژيم د بشري حقوقو ترټولو لوے خلاف ورزي کونکے وبلۀ.
-
د ايران په خلاف د امريکې نوي بنديزونه، د ټرمپ د حکومت بې نتيجې کوشش
May 21, 2020 10:57د ټرمپ حکومت د 2018 کال په مۍ کښې له برجام ايټمي موافقې څخه له وتلو وروسته د ايران په خلاف له زيات نه زيات دباو سياست غوره کړے دے او په ايران يې ترټولو سخت بنديزونه لګولي دي. د دغو بنديزونو د بې نتيجه والي باوجود واشنګټن هم شان د هغو په دوام او زياتولو ټينګار لري.
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May 21, 2020 09:52عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
May 21, 2020 09:52کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May 21, 2020 09:51دنیا بھر کے آزاد منش انسان کل عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت اور اس کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کریں گے۔
-
بھارت کے حوالے سے زیر گردش خبروں کا افغان طالبان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
May 21, 2020 09:37افغان طالبان نے بھارت اور کشمیر پر حملے سے متعلق ٹوئٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتے۔
-
طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان
May 21, 2020 09:32پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔
-
لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات
May 20, 2020 07:02کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار افراد گھر پر رہ کر کام کر رہے ہیں اور ایسے میں انہیں دشواریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
کیا زیادہ وٹامن ڈی کووڈ 19 کی شدت کم کرسکتا ہے؟
May 20, 2020 07:00کیا جسم میں وٹامن ڈی کی صحت مند سطح نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کو آئی سی یو اور موت سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے؟
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May 20, 2020 06:47فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔