عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
(last modified Thu, 21 May 2020 09:51:49 GMT )
May 21, 2020 14:21 Asia/Kabul
  • عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار

دنیا بھر کے آزاد منش انسان کل عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت اور اس کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کریں گے۔

عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل نے  صیہونی حکومت کو کورونا وائرس سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سال یوم القدس کے موقع پر دنیا کے مسلمان اس شیطانی وائرس سے سخت دشمنی اور بیزاری کا اعلان کریں گے۔

علامہ حمید شہریاری گزشتہ روز دنیا کی نامور شخصیات کی موجودگی کے ساتھ 'بیت المقدس اور مزاحمت، اسلامی اتحاد کا رمز' کے عنوان سےمنعقدہ ایک وبینار سے خطاب کرتے ہوئے۔

کہا کہ یوم القدس کے موقع پر امت مسلمہ اپنے اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے بڑی بڑی ریلیوں میں ظلم و ستم، ظالموں اور منافقت کے خلاف اورمظلوموں کی حمایت میں صدائے احتجاج  بلند کرے گی۔

 انہوں نے کہا کہ اس سال جب پوری دنیا کورونا وائرس سے دوچار ہے دنیا بھر کے ممالک سائبر اسپیس میں ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز کو دنیا کو پہنچائیں گے اور اس طریقے سے فلسطینی عوام کے دکھ و درد میں شریک ہوں گے۔