-
ایران کی وجہ سے امریکی فوجیوں کو تمغے ملے
May 05, 2020 10:34ایران کے میزائلی حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں میں سے 29 کو بہادری کے تمغے دیئے گئے۔
-
سعودی جیلوں میں خواتین پر جنسی تشدد
May 05, 2020 10:34الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے سعودی عرب کے شہر جدہ کی ذھبان جیل میں قید خواتین قیدیوں پر ظلم و ستم اور جنسی تشدد سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ڈاکومینٹری فلم دکھائی ہے ۔
-
امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے
May 05, 2020 10:34حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا اور اس سے پہلے بھی کچھ یورپی حکومتوں نے ایسا اقدام کیا ہے جبکہ کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔
-
د امريکې په ري پبلکن ګوند کښې د درز نښې نښانې
May 05, 2020 10:07د امريکې د ولسمشرۍ د انتخاباتو د سياليو د اصلي موسم په نزدې کېدو سره په ري پبلکن ګوند د ټرمپ نيوکې زياتې شوې دي.
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May 04, 2020 13:18عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی فوجی کا نیا انکشاف
May 04, 2020 13:18القاعدہ کے سرغنے اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی دہشتگرد فوجی نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کو پہچان لیا تھا۔
-
کووڈ 19 کے مریضوں کی جلد صحتیابی کی ممکنہ کنجی دریافت؟
May 04, 2020 07:09طبی ماہرین اس سوال سے پریشان ہیں کہ آخر نئے نوول کورونا وائرس کچھ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا جبکہ متعدد ایسے ہوتے ہیں جن میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
-
کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا
May 04, 2020 06:59عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے
-
امریکہ بدستور کورونا بحران کی زد میں، ہلاکتیں 68 ہزار سے زائد
May 04, 2020 06:59امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک
May 04, 2020 06:59عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔