-
گھروں میں محدود رہنے کے دوران انٹرنیٹ اسپیڈ تیز کرنے میں مددگار ٹرکس
Mar 26, 2020 08:05کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں اربوں افراد گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور اس موقع پر دفتری کام یا دیگر مقاصد کے لیے تیز اور قابل انحصار انٹرنیٹ کو یقینی بنانا بہت اہم ہوچکا ہے۔
-
کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے مدافعتی نظام مضبوط بنانے والی غذائیں
Mar 26, 2020 08:00نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز ہے جو آپ کو اس سے بچاسکتی ہے؟
-
کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ
Mar 26, 2020 07:57دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ لوگوں میں اس کے حوالے سے تشویش بھی بڑھ رہی ہے۔
-
شوگر کی طرح کورونا وائرس چیک کرنیوالی ٹیسٹنگ کٹ تیار
Mar 26, 2020 07:45دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایسی ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی گئی ہے جو گھر بیٹھے دستیاب ہوگی۔
-
کورونا وائرس کے بارے کچھ غلط فہمیاں اور حقائق
Mar 26, 2020 07:35کورونا وائرس کے بارے میں بہت سی غلط معلومات اس وقت زیرگردش ہیں۔۔۔لیکن چند حقائق جانیے.
-
توبہ استغفار کے بغیر کورونا وائرس سے چھٹکارا ممکن نہیں، علمائے کرام
Mar 26, 2020 07:29ملک کے جید علمائے کرام نے فتویٰ دیا ہے کہ وبا سے احتیاطی تدابیر کو اپنانا نبی صلی الله علیه و آله کی سنّت ہے۔
-
امریکہ کی نئی سازش کا پردہ چاک
Mar 26, 2020 05:45عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
-
کورونا سے بچنے کے لیے علما کا مشترکہ اعلامیہ جاری
Mar 25, 2020 17:32کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے علمائے کرام نے مشترکہ طور پر اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وباء سے نجات کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کثرت سے استغفار کیا جائے۔
-
سید ندیم رضا سرور کی کورونا سے بچنے کی دعا اور دوا
Mar 25, 2020 16:46سید ندیم رضا سرور کی آواز میں کورونا سے بچنے کی دعا اور دوا
-
ایک صدی پرانے طریقے سے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوشش
Mar 25, 2020 10:34نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صحت یاب ہونے والے افراد کا خون سنگین حد تک بیمار مریضوں کے علاج بلکہ دیگر کو اس کا شکار ہونے سے بچا سکے گا۔