Pars Today
ماسک نانو تنها ماسکی است که میتواند از انتقال ویروسها و ذرات ریز آلاینده به بدن افراد جلوگیری کند.
خواتین کیلئے عوامی مقامات پر صاف ستھرے واش رومز کا انتظام کرلیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کےماہرین نے خلا میں ہیرے کا سیارہ دریافت کیا ہے
کائنات وسعت پذیر ہو رہی ہے اور اس کو دھکا ایک پراسرار طاقت Dark Energyسے مل رہا ہے۔
انکشاف ہوا ہے کہ 6 ہزار سے زائد مدارس میں غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ان کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
سائبر سیکیورٹی اینڈ ڈیفینس کمپنی (ٹرینڈ مائیکرو) نے اپنی رپورٹ میں اینڈرائیڈ موبائل صارفین کو ایسی گوگل ایپس سے خبردار کردیا جو آپ کے موبائل کے ڈیٹا اور فون کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔
یہ اپنا سارا نیوکلیائی ایندھن پھونکنے کے بعد اب بوڑھا ہوچکا ہے
معروف ترین سافٹ وئیر ’’واٹس ایپ‘’ آج یعنی یکم فروری 2020ء سے کروڑوں موبائل فونز پر بند ہوجائے گا۔
دنیا بھر میں چین سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑنے کی خبریں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کتنا خطرناک وائرس ہے؟