-
جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے
Jun 21, 2020 09:19درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May 21, 2020 14:22عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان
May 21, 2020 14:02پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔
-
لاک ڈاؤن: گھر سے کام کرنیوالے افراد کیلئے چند ہدایات
May 20, 2020 11:32کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے شمار افراد گھر پر رہ کر کام کر رہے ہیں اور ایسے میں انہیں دشواریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
کیا زیادہ وٹامن ڈی کووڈ 19 کی شدت کم کرسکتا ہے؟
May 20, 2020 11:30کیا جسم میں وٹامن ڈی کی صحت مند سطح نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کو آئی سی یو اور موت سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے؟
-
فلسطین کا بڑا اعلان، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ
May 20, 2020 11:17فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
یہ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر آپ کی جان بچا رہے ہیں، سنیں کہ یہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
May 19, 2020 12:54کورونا وائرس کے سامنے آتے ہی اس وبا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور طبی رضاکاروں کی جانب سے ایک ہی واضح پیغام دیا جاتا رہا ہے کہ گھروں میں رہیں، محفوظ رہیں۔
-
کورونا وائرس کی وہ علامت جو 3 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے
May 19, 2020 12:39یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
-
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط
May 19, 2020 12:39امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔
-
امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں
May 09, 2020 14:18امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرکے اور دوسرے ممالک کو دھمکیاں دے کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادیں۔