-
کیا ایک مریض 2 بار کووڈ 19 کا شکار ہوسکتا ہے؟
May 09, 2020 13:03اس میں عمر، جنس یا بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد بھی شامل ہیں۔
-
وینزوئیلا کے صدر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
May 07, 2020 12:39وینزوئیلا میں گرفتار ہونے والے امریکی شہری نے کہا ہے کہ اس کا گروہ وینزوئیلا کے صدر نیکولس میڈورو کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔
-
ایران میں دہشتگردی کی کارروائی ناکام
May 07, 2020 12:39دہشتگرد بھاری ہتھیار سمیت گرفتار
-
اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی فوجی کا نیا انکشاف
May 04, 2020 17:48القاعدہ کے سرغنے اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی دہشتگرد فوجی نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کو پہچان لیا تھا۔
-
کووڈ 19 کے مریضوں کی جلد صحتیابی کی ممکنہ کنجی دریافت؟
May 04, 2020 11:39طبی ماہرین اس سوال سے پریشان ہیں کہ آخر نئے نوول کورونا وائرس کچھ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا جبکہ متعدد ایسے ہوتے ہیں جن میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
-
کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا
May 04, 2020 11:29عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے
-
امریکہ بدستور کورونا بحران کی زد میں، ہلاکتیں 68 ہزار سے زائد
May 04, 2020 11:29امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک
May 04, 2020 11:29عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے
May 04, 2020 11:29تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.
-
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کیلئے قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ
May 04, 2020 11:28واٹس ایپ طویل عرصے سے پیمنٹ سروس شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے مگر یہ پروگرام صرف ادائیگیوں تک نہیں ہوگا۔