-
کلوروکوئن کے استعمال اور خودساختہ علاج پر ماہرین کا انتباہ
Mar 25, 2020 13:13نو تشکیل شدہ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ (سی ای اے جی) نے اپنے پہلے اجلاس میں کلوروکوئن اور ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے غیر ضروری استعمال کے حوالے سے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوا سنگین مضر اثرات اور ری ایکشن کا باعث بن سکتی ہے۔
-
امریکی میڈیا: ہمارے پاس بم تو ہے لیکن ماسک نہیں
Mar 24, 2020 11:24امریکا کے ایک میڈیا نے کہا ہے کہ ملک کی حکومت نے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کے لئے خود کو مختلف قسموں کے بموں سے لیس کر رکھا ہے لیکن اس کے پاس عوام کی حفاظت کے لئے ماسک نہیں ہیں۔
-
میٹھے پانی کا نایاب ذخیرہ دریافت
Mar 24, 2020 11:24یہ دریافت آٹھ سال سے جاری تحقیق کے نتیجے میں ہوئی ہے
-
چین میں کرونا وائرس پر تجربہ کامیاب
Mar 24, 2020 11:24کورونا وائرس کے متاثرہ مریض کے خون میں آکسیجن کی سطح 80 فیصد سے بھی کم ہو گئی تھی
-
سائنسدانوں کیلئے کرونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ
Mar 24, 2020 11:24برطانیہ میں ایک انسٹالیشن آرٹسٹ لیوک جیریم نے کرونا وائرس کا ایک ایسا نمونہ بنایا ہے جو حجم میں اصل وائرس سے 20 لاکھ گنا بڑا ہے۔
-
وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے موبائل فونز کی ٹریکنگ
Mar 24, 2020 11:24ملک میں متعدد افراد کو ’کورونا الرٹ‘ نامی ایسے ٹیکسٹ میسیجز موصول ہوئے جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا رابطہ کسی کورونا سے متاثر شخص سے ہوا ہے اور ساتھ ہی ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی 2 نئی علامات سامنے آگئیں
Mar 24, 2020 11:24برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہےکہ ایسے علامات 40 فیصد کیسز وائرل انفیکشن کے بعد رپورٹ ہوتے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل
Mar 24, 2020 11:24برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔
-
تبلیغی جماعت میں کورونا وائرس کی تصدیق
Mar 24, 2020 11:24اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 6 مریضوں کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔
-
تبلیغی مرکز رائیونڈ، 14 روز کیلئے مکمل بند
Mar 24, 2020 11:24تبلیغی جماعت کی انتظامیہ کے مطابق وہ انسانیت کی خاطر حکومت کا فیصلہ ماننے پر تیار ہوئے ہیں اور تاریخ میں پہلی بار تبلیغی مرکز کو بند کیا گیا ہے.