-
امریکہ کورونا میں ڈوب گیا، ایک لاکھ کے قریب افراد متاثر
Mar 28, 2020 11:09امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے ایران کو توقع
Mar 28, 2020 11:09عالمی سطح پر ایران کے خلاف جاری امریکی پابندیوں کے خاتمے کے مطالبوں اور دباؤں کے باوجود امریکی حکام ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو اٹھانے سے انکار کر رہا ہے۔
-
دنیا، امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا نظارہ نہ کرے
Mar 27, 2020 09:45ایسے میں کہ جب امریکہ کو جو دنیا کے بڑے اقتصادی ملک کے عنوان سے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ واشنگٹن کی پابندیوں کا نظارہ نہ کرے۔
-
ایک کروڑ غریب افراد کو یکمشت 12 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
Mar 27, 2020 09:41کم آمدن والے طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک کروڑ افراد کو وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے 4 ماہ کا یکمشت 12 ہزار روپے وظیفہ ملے گا تا کہ کورونا وائرس کے سبب ان کی آمدنی پر پڑنے والے اثرات کم کیے جاسکیں۔
-
دنیا کا پہلا 7 کیمروں والا فون متعارف
Mar 27, 2020 09:36ہواوے نے اپنے فلیگ شپ پی 40 سیریز کے فونزز متعارف کرادیئے ہیں۔
-
کیا کورونا وائرس ہر سال حملہ کر سکتا ہے؟
Mar 26, 2020 10:28امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کورونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے ۔
-
کورونا میں خیر کا پہلو، اگر محسوس کریں تو
Mar 26, 2020 08:12مانا کہ کرونا کے موذی پن کا احاطہ ممکن نہیں، مگر اس کے اثرات کا یہ پہلو خوش آئند ہے
-
گھروں میں محدود رہنے کے دوران انٹرنیٹ اسپیڈ تیز کرنے میں مددگار ٹرکس
Mar 26, 2020 08:05کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں اربوں افراد گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور اس موقع پر دفتری کام یا دیگر مقاصد کے لیے تیز اور قابل انحصار انٹرنیٹ کو یقینی بنانا بہت اہم ہوچکا ہے۔
-
کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے مدافعتی نظام مضبوط بنانے والی غذائیں
Mar 26, 2020 08:00نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز ہے جو آپ کو اس سے بچاسکتی ہے؟
-
کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ
Mar 26, 2020 07:57دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ لوگوں میں اس کے حوالے سے تشویش بھی بڑھ رہی ہے۔