-
کورونا وائرس 2 مختلف اقسام میں تبدیل ہوگیا، تحقیق
Mar 05, 2020 13:17چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس 2 مختلف حصوں میں تقسیم ہوگیا، جن میں سے ایک زیادہ جارحانہ رویے کا حامل ہے۔
-
اب ٹوئٹس 24 گھنٹے بعد غائب ہو جائیں گی
Mar 05, 2020 13:12مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک نئی آزمائشی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی اسٹوریز کی طرح ٹوئٹس 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جائیں گی۔
-
کورونا وائرس سے انسانی جسم میں کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟
Mar 04, 2020 09:28یہ وائرس جسم پر تباہ کن اثرات مرتب کرتا ہے اور صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہوتے۔
-
تفتان: پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی تعداد
Mar 04, 2020 09:11تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے
-
وہ آسان طریقے جو کورونا وائرس کو آپ سے دور رکھیں
Mar 03, 2020 11:48پاکستان اور چین سمیت دنیا بھر میں 60 ممالک میں نئے نوول کورونا وائرس سے 89 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 3 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں، مگر ہزاروں صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
-
کورونا سے 5 لاکھ شہری ہلاک ہو سکتے ہیں
Mar 03, 2020 08:12کورونا وائرس کی بدترین وبا کی صورت میں 5 لاکھ برطانوی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔
-
امن معاہدے کو ایک اور دھچکا
Mar 03, 2020 08:05طالبان کا اشرف غنی کو جواب، افغان فورسز پر حملے شروع
-
افغان صدر امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے
Mar 02, 2020 18:27افغان صدر اشرف غنی گزشتہ روز ہوئے امریکا طالبان امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے.
-
کورونا وائرس کی علامات اور اس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر
Mar 02, 2020 18:22کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی ہے اور نا ہی ہمارے پاس اس وائرس پر قابو پانے کے لیے کوئی دوائیاں ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar 02, 2020 08:24عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔