-
ایران سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین میں کورونا نہیں پایا گیا: پاکستان
Mar 01, 2020 12:50اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد کے درمیان پھنسے 252 سے زائد پاکستانی زائرین ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ سے تفتان پہنچ گئے۔
-
امریکا طالبان امن معاہدے میں کیا طے ہوا ہے؟
Mar 01, 2020 07:10امریکا نے اپنی تاریخ کی طویل ترین 18 سالہ جنگ سے نکلنے کے لیے افغان طالبان سے معاہدہ کرلیا ہے۔
-
کورونا وائرس کن افراد کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟
Feb 29, 2020 11:48چین کے سائنسدانوں نے نئے کورونا وائرس کووِڈ 19کے 44 ہزار سے زائد مریضوں پر اب تک کی سب سے بڑی تحقیق میں اس کے حوالے سے نئی معلومات کا انکشاف کیا ہے، جس کے مطابق یہ سارز جتنا جان لیوا نہیں جبکہ بچے اس سے بہت حد تک محفوظ رہتے ہیں۔
-
کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت ہوگئی
Feb 29, 2020 11:36ایک تحقیق کے نتائج سے اس کے پیچھے چھپی وجہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے جس میں اس نئے کورونا وائرس سے منسلک علامات اور ان کے رجحانات کی شناخت کی گئی ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں 350 سال پُرانا خفیہ دروازہ دریافت
Feb 27, 2020 06:2519 ویں صدی میں لگنے والی آگ نے پوری عمارت کو جلادیا تھا
-
کورونا وائرس اصل میں کیا ہے؟
Feb 27, 2020 06:04ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا وائرسز ایک سے زائد وائرس کا خاندان ہے
-
پاکستان سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
Feb 26, 2020 09:16حکومت بلوچستان زائرین کو بلوچستان میں داخل ہونے سے قبل روک کر واپس کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
-
امریکا میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کا خدشہ
Feb 26, 2020 09:08امریکی حکام کورونا وائرس سے نمٹنےکیلئے تیار رہیں۔
-
چین میں کورونا مریض کو پکڑنے کی ویڈیو وائرل
Feb 25, 2020 07:43چین میں کورونا کے مریضوں کو کیسے پکڑنے کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔
-
په جرمني کي د یو جشن پر مراسمو باندې په موټر سره د برید
Feb 25, 2020 13:12په جرمني کي د یو جشن پر مراسمو باندې په موټر سره د برید له امله د ټپیانو شمېر ۵۰ کسانو ته ورسېد، له دې نه مخکې دا شمېر ۱۰ تنه اعلان شوی وو.