پاکستان سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
https://parstoday.ir/ps/news/uncategorised-i88242-پاکستان_سے_ایران_جانیوالے_زائرین_کا_بلوچستان_میں_داخلہ_بند
حکومت بلوچستان زائرین کو بلوچستان میں داخل ہونے سے قبل روک کر واپس کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
(last modified 2023-01-24T06:29:29+00:00 )
Feb 26, 2020 09:16 Asia/Kabul
  • پاکستان سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند

حکومت بلوچستان زائرین کو بلوچستان میں داخل ہونے سے قبل روک کر واپس کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ہ احکامات ایران میں کورونا وائرس کی موجودگی کے پیش نظر جاری کیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر شیرانی نے صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کے پی کے اور اسلام آباد سے آنے والے زائرین کو روکنے کے لیے شیرانی میں چیک پوسٹ قائم کردی ہے۔
چیک پوسٹ میں تعینات لیویز اور پولیس کے اہلکار کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسلام آباد اور کے پی کے سے آنے والے زائرین کو واپس بھیج دیا جائے۔