-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May 03, 2020 12:13عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر
May 03, 2020 12:10ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے
-
یہ ملک تکنیکی خدمات کے بدلے میں ایران کو دے رہا ہے سونا ... امریکا نے مچایا ہنگامہ
May 02, 2020 08:32ایک امریکی سفارتکار نے دعوی کیا ہے کہ وینیزوئیلا تیل کے میدان میں ایران کی تکنیکی خدمات کے بدلے میں اسے سونا دیتا ہے۔
-
عمران خان نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دی
May 02, 2020 08:28وزیر اعظم عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومتوں کو پیغام جاری
-
ٹرمپ کی سعودی عرب کو دھمکی
May 02, 2020 06:31سعودی عرب اور روس کو معاہدے تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے
-
امریکہ کورونا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام
May 02, 2020 06:31امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
صبر کا نتیجہ کامیابی و کامرانی ہے: سید حسن نصر اللہ
May 02, 2020 06:31سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر روس کا ردعمل
May 02, 2020 06:31ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے دفتر میں تعینات روس کے مستقل نمائندے نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر رد عمل دکھایا۔
-
روس کی وزارت خارجہ کی امریکا کو وارننگ
May 02, 2020 06:31روس امریکا کے ہر میزائيل حملے کا منہ توڑ جواب دے گا
-
کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلئے خفیہ ادارے متحرک
May 01, 2020 12:45کورونا کی وبا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی جنگ شدت اختیار کر چکی ہے