-
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 148 شہری جاں بحق، 18 صوبے خطرناک قرار
Jul 05, 2020 07:15اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کا کہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید148 شہری جان کی بازی ہارگئے ہیں۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي
Jul 05, 2020 07:15غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
-
ایراني شخصیتونه، نړیوال ویاړونه
Jun 28, 2020 03:45ګرانو دوستانو دا لیکنه هم د تیرې برخې په دوام کښې د شپږمې او اوومې هجري قمري پیړۍ د مشهور شاعر او عارف اوحد الدین کرماني د رودې او طریقې په هکله ده
-
پی ٹی ایم نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی
Jun 28, 2020 04:50پشتون تحفظ موومنٹ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پرآمادہ ہوگئی ، تاہم پی ٹی ایم کے رہنمائوں نے اپنے تحفظات کا اظہار اوراپنے مطالبات پرقائم رہتے ہوئے اس بات پرزوردیا ہے کہ حکام کو اپنے خلوص اورسنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے اعتماد سازی کے اقدامات کرنے چاہئیں ۔
-
امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی
Jun 28, 2020 04:50لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
ترکی؛ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی سنٹر قائم
Jun 28, 2020 04:50ترکی میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے پہلا کمیونٹی سنٹر قائم کردیا گیا۔
-
روس، طالبان نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا
Jun 28, 2020 04:50روس اور طالبان نے امریکی اخبار کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روسی فوجی انٹیلی جنس یونٹ نے طالبان جنگجوؤں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مارنے کے لیے رقم کی پیشکش کی تھی۔
-
استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب
Jun 28, 2020 04:50رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
ورځپاڼو ته کتنه 3-4-99
Jun 23, 2020 08:01ګرانو او قدرمنو دوستانو له نننيو ورځپاڼو سره ستاسو په خدمت کښې يوو له هر څه مخکې به د تهران چاپ ځينو ورځپاڼو مهمو سرټکو ته ستاسو پام راوګرځوو:
-
جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے
Jun 21, 2020 04:49درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔