-
یہ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر آپ کی جان بچا رہے ہیں، سنیں کہ یہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
May 19, 2020 08:24کورونا وائرس کے سامنے آتے ہی اس وبا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور طبی رضاکاروں کی جانب سے ایک ہی واضح پیغام دیا جاتا رہا ہے کہ گھروں میں رہیں، محفوظ رہیں۔
-
کورونا وائرس کی وہ علامت جو 3 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے
May 19, 2020 08:09یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
-
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط
May 19, 2020 08:09امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔
-
11/9حملوں میں سعودی سفارت کار کا نام ظاہر
May 15, 2020 06:46فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کے دو ہائی جیکرز کی مدد کرنے کے الزام میں ایک سعودی سفارتکار کے نام حادثاتی طور پر ظاہر کردیا۔
-
عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ
May 15, 2020 06:46کوک اسٹوڈیو نے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ کی ویڈیو جاری کردی جس نے ماہ مبارک میں نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ اسے ابتدائی 2 گھنٹے میں 2 لاکھ بار تک دیکھا بھی گیا۔
-
افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب
May 13, 2020 07:52افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
-
نائن الیون کے حملوں میں سعودی کردار سے پردہ اٹھ گیا
May 13, 2020 07:47امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام ، 15 دہشتگرد گرفتار
May 12, 2020 07:13عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ نا کام بنا دیا۔
-
اکثر افراد کی رگیں بہت زیادہ نمایاں کیوں ہوتی ہیں؟
May 12, 2020 07:13ہماری رگیں ایک اسمارٹ نظام کی طرح کام کرتی ہیں جو کہ آکسیجن ملے خون کی منتقلی کا کام کرتی ہیں۔
-
کورونا سے مرنیوالوں کیلئے باآسانی تابوت میں تبدیل ہونے والا بیڈ تیار
May 11, 2020 10:17عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جب کہ کورونا وائرس سے ابھی بھی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے۔