-
سید ندیم رضا سرور کی کورونا سے بچنے کی دعا اور دوا
Mar 25, 2020 16:46سید ندیم رضا سرور کی آواز میں کورونا سے بچنے کی دعا اور دوا
-
ایک صدی پرانے طریقے سے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوشش
Mar 25, 2020 10:34نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صحت یاب ہونے والے افراد کا خون سنگین حد تک بیمار مریضوں کے علاج بلکہ دیگر کو اس کا شکار ہونے سے بچا سکے گا۔
-
چین میں ایک شخص کی ہلاکت کی وجہ بننے والا ہنٹا وائرس کیا ہے؟
Mar 25, 2020 09:50چین میں ایک شخص مبینہ طور پر ہنٹا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا ہے۔
-
کورونا: ماہرین نے بخار، کھانسی کے علاوہ نئی علامات بتادیں
Mar 25, 2020 09:40کووڈ-19 کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور ماہرین کی جانب سے لوگوں کوسماجی دوری اختیار رکھنے اور مصافحہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
ایک ارب لوگ ۲۱ دن گھر میں رہیں گے!
Mar 25, 2020 09:33دنیا کا سب سے بڑا لاک ڈاؤن رقم
-
امریکی صدر نے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ کہہ دیا
Mar 25, 2020 09:26مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ قرار دیا ہے۔
-
کلوروکوئن کے استعمال اور خودساختہ علاج پر ماہرین کا انتباہ
Mar 25, 2020 08:43نو تشکیل شدہ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ (سی ای اے جی) نے اپنے پہلے اجلاس میں کلوروکوئن اور ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے غیر ضروری استعمال کے حوالے سے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوا سنگین مضر اثرات اور ری ایکشن کا باعث بن سکتی ہے۔
-
امریکی میڈیا: ہمارے پاس بم تو ہے لیکن ماسک نہیں
Mar 24, 2020 06:54امریکا کے ایک میڈیا نے کہا ہے کہ ملک کی حکومت نے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کے لئے خود کو مختلف قسموں کے بموں سے لیس کر رکھا ہے لیکن اس کے پاس عوام کی حفاظت کے لئے ماسک نہیں ہیں۔
-
میٹھے پانی کا نایاب ذخیرہ دریافت
Mar 24, 2020 06:54یہ دریافت آٹھ سال سے جاری تحقیق کے نتیجے میں ہوئی ہے
-
چین میں کرونا وائرس پر تجربہ کامیاب
Mar 24, 2020 06:54کورونا وائرس کے متاثرہ مریض کے خون میں آکسیجن کی سطح 80 فیصد سے بھی کم ہو گئی تھی