Pars Today

Pashto
  • کور
  • راډیو
  • Albanian shqip
  • Armenian Հայերեն
  • Assyrian ܐܬܘܪ̈ܝܐ
  • Azeri Azəri
  • Bangla বাংলা
  • Chinese 中文
  • Dari دری
  • English English
  • French français
  • German Deutsch
  • Hausa Hausa
  • Hebrew עברית
  • Hindi हिन्दी
  • Indonesian Bahasa Indonesia
  • Italian Italiano
  • Japanese 日本語
  • Kazakh қазақ тілі
  • Kiswahili Kiswahili
  • Pashto پښتو
  • Persian فارسی
  • Russian Русский
  • Spanish Español
  • Tajik Тоҷик
  • Taleshi Tolışə
  • Turkish Türkçe
  • Turkmen Türkmen
  • Uzbek узбек
  • نړۍ
  • لوېدیځه اسیا
  • ایران
  • دین
  • افغانستان
  • پاکستان

تہران نیوز

  • سائنسدانوں کیلئے کرونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ

    سائنسدانوں کیلئے کرونا وائرس کا 20 لاکھ گنا بڑا مجسمہ

    Mar 24, 2020 06:54

    برطانیہ میں ایک انسٹالیشن آرٹسٹ لیوک جیریم نے کرونا وائرس کا ایک ایسا نمونہ بنایا ہے جو حجم میں اصل وائرس سے 20 لاکھ گنا بڑا ہے۔

  • کورونا وائرس کی 2 نئی علامات سامنے آگئیں

    کورونا وائرس کی 2 نئی علامات سامنے آگئیں

    Mar 24, 2020 06:54

    برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہےکہ ایسے علامات 40 فیصد کیسز وائرل انفیکشن کے بعد رپورٹ ہوتے ہیں۔

  • وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے موبائل فونز کی ٹریکنگ

    وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے موبائل فونز کی ٹریکنگ

    Mar 24, 2020 06:54

    ملک میں متعدد افراد کو ’کورونا الرٹ‘ نامی ایسے ٹیکسٹ میسیجز موصول ہوئے جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا رابطہ کسی کورونا سے متاثر شخص سے ہوا ہے اور ساتھ ہی ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل

    پاکستان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص سے وائرس ہزاروں افراد میں منتقل

    Mar 24, 2020 06:54

    برطانوی خبر  رساں ایجنسی  کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔

  • تبلیغی جماعت  میں کورونا وائرس کی تصدیق

    تبلیغی جماعت میں کورونا وائرس کی تصدیق

    Mar 24, 2020 06:54

    اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 6 مریضوں کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔

  • تبلیغی مرکز رائیونڈ، 14 روز کیلئے مکمل بند

    تبلیغی مرکز رائیونڈ، 14 روز کیلئے مکمل بند

    Mar 24, 2020 06:54

    تبلیغی جماعت کی انتظامیہ کے مطابق وہ انسانیت کی خاطر حکومت کا فیصلہ ماننے پر تیار ہوئے ہیں اور تاریخ میں پہلی بار تبلیغی مرکز کو بند کیا گیا ہے.

  • امریکی وزیر خارجہ کی مایوسی کی وجہ؟

    امریکی وزیر خارجہ کی مایوسی کی وجہ؟

    Mar 24, 2020 06:54

    امریکی وزیر خارجہ مایوس واپس چلے گئے۔

  • الحشد الشعبی فوج کا حصہ

    الحشد الشعبی فوج کا حصہ

    Mar 18, 2020 14:10

    عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان

  • امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے

    امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے

    Mar 18, 2020 14:07

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے ۔

  • کورونا‘ سے بچنے کے لیے بھارت میں ’گائے کا پیشاب‘ پینے کی پارٹی

    کورونا‘ سے بچنے کے لیے بھارت میں ’گائے کا پیشاب‘ پینے کی پارٹی

    Mar 17, 2020 08:22

    پارٹی میں شامل ہونے والے افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ 21 سال سے گائے کے گوبر سے نہانے اور گائے کے پیشاب پینے کی وجہ سے انہیں کبھی کوئی بیماری نہیں ہوئی۔

زیات ښيي
Pars Today

© 2026 PARS TODAY. All Rights Reserved.

خبرونه
    نړۍ
    لوېدیځه اسیا
    ایران
    دین
    افغانستان
    پاکستان
Pars Today
    زمونږ په اړه
    له مونږ سره اړیکی
    ار ایس ایس