Pars Today
عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے
د طالب بندیانو د خلاصون د لړۍ په دوام کښې د حکومت له زندانونو څخه پرونسل کسیزه ډله نور طالب زندانیان له بنده خلاص شول.
د افغانستان د عامې روغتيا وزارت پرون په تېرو څلوريشتو ګېنټو کښې په هېواد کښې د کورونا وائرسو له کبله د دولسو نورو کسانو د وفات کېدو خبر ورکړ.
ایک امریکی سفارتکار نے دعوی کیا ہے کہ وینیزوئیلا تیل کے میدان میں ایران کی تکنیکی خدمات کے بدلے میں اسے سونا دیتا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومتوں کو پیغام جاری
سعودی عرب اور روس کو معاہدے تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے
سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے دفتر میں تعینات روس کے مستقل نمائندے نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر رد عمل دکھایا۔