Pars Today
گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے۔
خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
کیا اپنے گھر کے وائی فائی انٹرنیٹ کی اسپیڈ سے بیزار رہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس وائرلیس کمیونیکشن میں 20 سال بعد سب سے بڑی تبدیلی آرہی ہے۔
امريکې خپل ټول توان وکاروۀ چې ايران ته د پېسو د نړيوال صندوق لخوا د پور ورکولو خنډ شي.
ایک نئی تحقیق - کیا گرم موسم نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی رفتار کو سست کردے گا جیسا متعدد دیگر وائرسز جیسے فلو، نزلہ زکام اور نمونیا کو کردیتا ہے؟
یہاں کورونا وائرس کا علاج اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیر گردش دعوؤں اور ان پر ماہرین یا ڈاکٹرز کی آرا لے کر ان کی حقیقت جانی گئی۔
نئے نوول کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے جو تیسٹ کیا جاتا ہے اس کی کٹس کی قلت کا سامنا متعدد ممالک کو ہے۔
امریکا کے ادارے یوایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے عام افراد کو ان 2 ادویات کو استعمال نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے جن کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے نوول کورونا وائرس کا ممکنہ علاج قرار دیا ہے۔
سعودی پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔
کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری اور ان تمام افراد کی معمولاتِ زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے جو اپنے پیاروں سے بچھڑ جانے پر غم سے نڈھال ہیں۔