Apr 04, 2020 11:51
امریکا میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ ایک ہزار سے زائد اموات کے باجود ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے گھروں میں رہنے سے متعلق ملک گیر آرڈر نافذ کرنے میں عدم دلچسپی پر وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے متعدد اراکین نے سوال اٹھادیا۔