-
افغانستان، طالبان اور سرکاری فورسز میں شدید جھڑپیں
Mar 05, 2020 13:10قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں طالبان اور سرکاری فورسز میں جھڑپیں اپنے عروج پر پہنچ گئیں۔
-
تفتان میں پاکستان ہاؤس کی حالت
Mar 05, 2020 08:44تفتان: پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں قرنطینہ میں رکھےگئے افرادکی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے انسانی جسم میں کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟
Mar 04, 2020 09:28یہ وائرس جسم پر تباہ کن اثرات مرتب کرتا ہے اور صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہوتے۔
-
تفتان: پاکستان ہاؤس میں قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی تعداد
Mar 04, 2020 09:11تفتان: پاک ایران بارڈر پر 12 روز بھی تجارت بند ہے جب کہ ایران سے زائرین کی آمد جاری ہے
-
کورونا سے 5 لاکھ شہری ہلاک ہو سکتے ہیں
Mar 03, 2020 08:12کورونا وائرس کی بدترین وبا کی صورت میں 5 لاکھ برطانوی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔
-
امن معاہدے کو ایک اور دھچکا
Mar 03, 2020 08:05طالبان کا اشرف غنی کو جواب، افغان فورسز پر حملے شروع
-
افغان صدر امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے
Mar 02, 2020 18:27افغان صدر اشرف غنی گزشتہ روز ہوئے امریکا طالبان امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے.
-
کورونا وائرس کی علامات اور اس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر
Mar 02, 2020 18:22کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کوئی ویکسین تیار نہیں کی گئی ہے اور نا ہی ہمارے پاس اس وائرس پر قابو پانے کے لیے کوئی دوائیاں ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar 02, 2020 08:24عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
ایران سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین میں کورونا نہیں پایا گیا: پاکستان
Mar 01, 2020 12:50اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد کے درمیان پھنسے 252 سے زائد پاکستانی زائرین ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ سے تفتان پہنچ گئے۔