-
چین میں بدترین سیلابی صورتحال، 33دریا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
Jul 14, 2020 14:10چین کو شدید بارشوں کے سبب 30سال میں آنے والے بدترین سیلاب کا سامنا ہے جس کے سبب ملک کے 33دریا تاریخی کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور بارش و سیلابی صورتحال سے کم از کم 141افراد جان سے جا چکے ہیں۔
-
امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہ
Jul 05, 2020 11:45عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
ٹرمپ امریکی تاریخ کے کمزور ترین صدر
Jul 05, 2020 11:45امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ، امریکہ کی تاریخ کے کمزور ترین صدر ہیں۔
-
مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت آل سعود کی فرقہ وارانہ سوچ کی عکاس ہے: شیعہ اور سنی علماء
Jul 05, 2020 11:45سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 148 شہری جاں بحق، 18 صوبے خطرناک قرار
Jul 05, 2020 11:45اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کا کہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید148 شہری جان کی بازی ہارگئے ہیں۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي
Jul 05, 2020 11:45غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔
-
پی ٹی ایم نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی
Jun 28, 2020 09:20پشتون تحفظ موومنٹ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پرآمادہ ہوگئی ، تاہم پی ٹی ایم کے رہنمائوں نے اپنے تحفظات کا اظہار اوراپنے مطالبات پرقائم رہتے ہوئے اس بات پرزوردیا ہے کہ حکام کو اپنے خلوص اورسنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پہلے اعتماد سازی کے اقدامات کرنے چاہئیں ۔
-
امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی
Jun 28, 2020 09:20لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
ترکی؛ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی سنٹر قائم
Jun 28, 2020 09:20ترکی میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے پہلا کمیونٹی سنٹر قائم کردیا گیا۔
-
روس، طالبان نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا
Jun 28, 2020 09:20روس اور طالبان نے امریکی اخبار کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روسی فوجی انٹیلی جنس یونٹ نے طالبان جنگجوؤں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مارنے کے لیے رقم کی پیشکش کی تھی۔