-
استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب
Jun 28, 2020 09:20رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف
Jun 24, 2020 11:33نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔
-
ایمریٹس نےپاکستان میں فلائٹ آپریشن 10 دن کیلئے معطل کردیا
Jun 24, 2020 11:33امارات ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 دن کے لیے معطل کردی ہیں۔
-
امریکہ کی پاکستانی تعلیمی اداروں میں مداخلت بڑھنے لگی، وہاڑی میں بھی سنٹر قائم
Jun 24, 2020 11:33ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور کے وہاڑی کیمپس میں قائم لنکن کارنرز میں آنے والوں کیلئے فری وائی فائی اور امریکہ کے بارے میں کتابوں، میگزینز، ویڈیوز، انٹرنیٹ ڈیٹا بیس اور پروگراموں کے ذریعے اطلاعات کے نام پر امریکہ کے مفادات کیلئے کام کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی اور مغربی دباو کے مقابلے میں ایران کی استقامت
Jun 24, 2020 11:33ذشتہ 17 برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کئی بار یورپ سے لے کر امریکہ تک اپنے دشمن ممالک کو آزما چکا ہے
-
فرقہ واریت سے ہوشیار
Jun 24, 2020 11:33ہمیں یہ بات ملحوظ نظر رکھنا چاہیے کہ اس وقت اسلام دشمن قوتوں کو یہ ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ عالم اسلام میں نئے سرے سے فرقہ واریت کے الائو بھڑکائیں اور نئے سرے سے اس آگ کو روشن کریں۔
-
معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے
Jun 22, 2020 09:35علامہ طالب جوہری 27 اگست 1939 کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد مشہور عالم دین علامہ مصطفیٰ خاں جوہر تھے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا
Jun 22, 2020 09:35امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا۔
-
ایران کے ساتھ فوری سمجھوتہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعوی
Jun 22, 2020 09:34امریکی صدر نے اپنی ایران مخالف پالیسیوں کی ناکامی کی توجیہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی فوری سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
-
دشمن نے جنگ کا ارادہ ہی چھوڑ دیا
Jun 22, 2020 09:34سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اب دشمن ہم سے جنگ کے بارے میں سوچتا بھی نہیں ہے۔