Pars Today
امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کورونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے ۔
مانا کہ کرونا کے موذی پن کا احاطہ ممکن نہیں، مگر اس کے اثرات کا یہ پہلو خوش آئند ہے
کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں اربوں افراد گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور اس موقع پر دفتری کام یا دیگر مقاصد کے لیے تیز اور قابل انحصار انٹرنیٹ کو یقینی بنانا بہت اہم ہوچکا ہے۔
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز ہے جو آپ کو اس سے بچاسکتی ہے؟
دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ لوگوں میں اس کے حوالے سے تشویش بھی بڑھ رہی ہے۔
دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایسی ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی گئی ہے جو گھر بیٹھے دستیاب ہوگی۔
کورونا وائرس کے بارے میں بہت سی غلط معلومات اس وقت زیرگردش ہیں۔۔۔لیکن چند حقائق جانیے.
ملک کے جید علمائے کرام نے فتویٰ دیا ہے کہ وبا سے احتیاطی تدابیر کو اپنانا نبی صلی الله علیه و آله کی سنّت ہے۔
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے علمائے کرام نے مشترکہ طور پر اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وباء سے نجات کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کثرت سے استغفار کیا جائے۔